ہاٹ لائن نیوز : فی تولہ سونےکی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 2 لاکھ اور68 ہزار روپے پر پہنچ گئی۔
مقامی سطح پر فی تولہ سونا 1 ہزار 7سوروپے کے نمایاں اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی بار 2 لاکھ 68 ہزار روپے کی انتہائی بلند ترین سطح پرجاپہنچاہے۔
دس گرام سونا 1ہزار4سو58 روپے کے نمایاں اضافے کے بعد 2 لاکھ 29 ہزار 7سو67 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ چکاہے۔