سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ

0
211

ہاٹ لائن نیوز : عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں 3100 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

آل پاکستان جیمزاینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کیمطابق 3100 روپےاضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت اب 2 لاکھ 23 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے جب کہ 10 گرام سونےکی قیمت 2658 روپے بڑھ کر 191701 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 31 ڈالر اضافے سے 2071 ڈالر فی اونس ہوگئی، پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم کا اضافہ کرکے 2091 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

Leave a reply