ہاٹ لائن نیوز : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 24سوروپے اضافے سے 2 لاکھ 57 ہزار 3سو روپے ہوگئی۔
جبکہ 10 گرام سونےکی قیمت میں دوہزار 57 روپے کا اضافہ ہوا ہےجسکے بعد قیمت 2 لاکھ اور 20 ہزار 5سو93 روپے ہوگئی۔