سونےکی قیمت میں بڑااضافہ

0
95

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمزاینڈجیولرزایسوسی ایشن کیمطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کااضافہ ہواہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 2600 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔

اسطرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 229 روپے کااضافہ ہواہے جسکے بعد مارکیٹ میں دس گرام سونا 1لاکھ 89 ہزار 472 روپے میں فروخت ہورہاہے۔

Leave a reply