سونےکی قیمت میں آج بھی ریکارڈ کمی

0
144

ہاٹ لائن نیوز : ملک بھرمیں آج سونےکی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق سونےکی فی تولہ قیمت میں 10 روپےکی کمی ہوئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 12 ہزار 600 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

ادھر 10 گرام سونے کی قیمت 585 روپے کمی سے 1 لاکھ 82 ہزار 270 روپے ہوگئی۔

Leave a reply