سونےکی قیمتوں میں ریکارڈکمی

0
110

ہاٹ لائن نیوز : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمزاینڈ جیولرزایسوسی ایشن کیمطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ایسوسی ایشن کیمطابق 1900 روپے کی کمی کے بعد سونا 2 لاکھ 20 ہزار 900 روپے فی تولہ ہو گیا ہے جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 1629 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 89 ہزار 386 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 15 ڈالر کی کمی سے 2070 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

Leave a reply