سونےکی فی تولہ قیمت میں 400 روپےکی کمی

0
144

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان میں کاروباری ہفتےکےتیسرےروز سونےکی فی تولہ قیمت میں 4سوروپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مقامی زرمبادلہ مارکیٹوں کیمطابق سونےکی قیمت میں معمولی کمی کےبعد نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 6سوروپے ہوگئی ہے۔

اسطرح 10 گرام سونا بھی 343 روپے سستاہوگیاہے،جسکے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 6 ہزار 2سو76 روپے ہوگئی۔

Leave a reply