سونےکی فی تولہ قیمت میں 2400 روپےکا اضافہ

0
167

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کےچوتھے دن سونےکی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا بڑااضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
سونے کی قیمت میں موجودہ اضافےکے بعدنئی قیمت 2 لاکھ اور43 ہزار روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونےکی قیمت میں بھی 2 ہزار 57 روپے کااضافہ دیکھنےکو ملا،جسکے بعد نئی قیمت 2 لاکھ اور 8 ہزار 333 روپے تک پہنچ گئی ۔

Leave a reply