سونےکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزارروپےکااضافہ

0
39

ہاٹ لائن نیوز : بین الاقوامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 13 ڈالر کی کمی سے 2503 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ایڈجسٹمنٹ کے باعث 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 1ہزار روپے کے اضافے سے 2لاکھ62ہزار500روپے کی سطح پر آگئی اور دس گرام سونے کی قیمت 8سو57روپے کے اضافے سے 2لاکھ25ہزار051روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

Leave a reply