سونےکی فی تولہ قیمت میں آج پھراضافہ

0
153

ہاٹ لائن نیوز : سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 450 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمزاینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کیمطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 900 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر اضافےسے 2055 ڈالرفی اونس ہوگیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ ہوا تھا جب کہ بین الاقوامی کرنسی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی اونس قیمت میں 12 ڈالر کا اضافہ ہوا تھا۔

Leave a reply