سونے کا بھاؤ گر گیا، خریداروں کیلئے اچھی خبر 32

سونا سستا ہوگیا, نیا ریٹ جانیے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کم ہوئی ہے۔ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 40 ہزار 900 روپے ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونا 1285 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 20 ہزار 800 روپے ہوگیا ہے۔عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 1848 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں