70

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ، خوشی کی خبرآگئی

کراچی(ہاٹ لائن نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کم ہوکر قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 450 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کا بھاؤ 43 روپے کم ہوکر 112697 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ ایک ڈالر کم ہوکر 1955 ڈالرز فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں