سوشل میڈیا صارفین حکومت کو داد دینے پر مجبور
اسلام آباد: ( ہاٹ لائن نیوز) گلگت بلتستان کی حکومت نے ” یہ گاڑی ٹیکس گزاروں کی ملکیت ہے ” لکھنے کا حکم جاری کردیا ہے ۔
گلگت بلتستان حکومت نے انقلاب کی جانب اہم اقدام اٹھالیا،سرکاری گاڑیوں سے متعلق چیف سیکریٹری محی الدین وانی نے بڑا فیصلہ کرلیا ہے ، فیصلے کے تحت سرکاری گاڑیوں پر ” یہ گاڑی ٹیکس گزاروں کی ملکیت ہے ” لکھا جائے گا۔
چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے تمام سرکاری محکموں کو خط لکھ کر ہدایت جاری کی ہے کہ سرکاری گاڑیوں پر حکومت گلگت بلتستان کا لوگو لگایا جائے اور یہ گاڑی عوام کی ملکیت ہے لکھا جائے۔ محی الدین وانی کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد سرکاری گاڑیوں کے غلط استعمال کی روک تھام ہے۔
گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے کئے گئے اس انقلابی فیصلے کی سوشل میڈیا پر زبردست تحسین جاری ہے
I see You’re in point of fact a excellent webmaster.
This site loading pace is incredible. It seems that you’re
doing any distinctive trick. Moreover, the contents are masterwork.
you’ve performed a fantastic process in this matter!
Similar here: sklep online and also here:
Zakupy online