سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے 36

سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات، مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

اس حوالے سے زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے تاریخی شہر سوات کے ضلعی صدر مقام مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ لزلے کی زیر زمین گہرائی 170 کلو میٹر جبکہ اسکا مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں