سوئٹزرلینڈ: حماس پر پابندی، مسودہ قانون منظور
ہاٹ لائن نیوز : سوئس حکومت نے حماس پر پابندی کے قانون کے مسودے کی منظوری دے دی ہے۔
مسودےمیں حماس کوایک دہشت گرد تنظیم قراردیا گیا ہے۔ پابندی کی خلاف ورزی کرنےپر قید یاجرمانے کی سزا ہوگی۔
حماس پر پابندی کے قانون کا مسودہ منظوری کیلیے پارلیمنٹ کو بھیجا جائیگا۔