سنیتا مارشل کی موبائل فون استعمال کرنے والوں پر تنقید

0
131

ہاٹ لائن نیوز : سنیتا مارشل نے کہا ہے کہ مجھے بہت افسوس ہوتا ہے کہ جب لوگ حج اور عمرے پر جاتے ہیں تو وہ بار بار اپنی ویڈیوز اور تصاویر کو اپ لوڈ کرتے رہتے ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ چلیں آپ دعا مانگتےہوئے ایک یا دو تصویریں پوسٹ کرسکتے ہیں لیکن کچھ لوگ ہر چیز کی تصاویر اور ویڈیوز بنا کر اپ لوڈ کرتے ہیں۔

Leave a reply