سندھ لینڈ ریونیو ترمیمی بل منظور

4
230

کراچی: ( ہاٹ لائن نیوز) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ لینڈ ریونیو ترمیمی بل 2023ء منظور کرلیا ہے۔

سیکشن چار کے ذیلی سیکشن اے 23 میں الفاظ ’سروس سینٹر‘ کو تبدیل کر کے ’پیپلز سروس سینٹر ‘ کر دیا گیا ہے ۔

سندھ لینڈ ریونیو ایکٹ 1967ء میں ترمیم کے لیے بل میں قانون سازی کی گئی ہے۔

اس سے قبل کامران ٹیسوری نے سندھ گوٹھ آباد ہاﺅسنگ اسکیم ترمیمی بل 2023 ء کو دستخط کیے بغیر ہی واپس کردیا تھا۔

4 comments

  1. sklep internetowy 14 March, 2024 at 16:43 Reply

    hello!,I really like your writing so so much! percentage we communicate extra approximately your post on AOL?
    I need a specialist in this area to unravel my problem.
    May be that’s you! Having a look forward to look you.

    I saw similar here: Dobry sklep

Leave a reply