سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ 116

سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ

موجودہ سیاسیصورتحال کے پیش نظر سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ میں حالیہ سیاسی صورتحال اور ممکنہ دہشتگردی کےباعث دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ نے دفعہ 144 کے نفاذ سے متعلق نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گا۔

حکم نامے کے اجراء کے بعد سندھ بھر میں جلسے، جلوس اور اجتماعات پر پابندی عائد ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں