سلمان خان کو ہیروئن نہ مل سکی
نئی دہلی: ( ہاٹ لائن نیوز) بھارتی فلم انڈسٹری کے سپراسٹار سلمان خان بھارتی فلم ساز کرن جوہر کی نئی فلم وشنو وردھن کی شوٹنگ اس سال کے آخری ماہ میں کریں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ساز کرن جوہر نے اپنی نئی فلم میں سلمان خان کے مدمقابل ہیروئن کے رول کیلیئے تا حال کسی بھی اداکارہ کے ساتھ بات چیت شروع نہیں کی ۔
ذرائع کے مطابق سپر اسٹار سلمان خان اس فلم میں ایک فوجی آفیسر کا کردار ادا کریں گے ۔