سلمان خان کو قتل کرنے کے لیے کتنی رقم دی گئی

0
30

ہاٹ لائن نیوز : سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے واقعے میں گرفتار ملزم کے انکشافات میں کہا گیا ہے کہ بالی ووڈ اداکار کے قتل کے لیے ملزمان کو25 لاکھ روپےدیےگئے تھے۔

پولیس کیجانب سے ایک چارج شیٹ تیار کی گئی، جس میں پولیس کو بتانا پڑا کہ گینگ وار لارنس بشنوئی گینگ سے تعلق رکھنے والے ملزمان سلمان خان پر حملہ کرنے کیلیے جدید ترین ہتھیار تیار کر رہے تھے۔

ذرائع کے مطابق 14 اپریل کو سلمان خان کی رہائش گاہ کے باہر متعدد گولیاں چلائی گئیں جس کے بعد پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

Leave a reply