سعودی ماڈل مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

0
42

ہاٹ لائن نیوز : سعودی ماڈل رومی القحطانی مس یونیورس کے عالمی مقابلے حسن میں حصہ لیں گی، انہوں نے انسٹاگرام پر عالمی مقابلے میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے اور اس بات پر فخر کیا کہ وہ اپنے ملک کی ترجمانی کریں گی۔

مس یونیورس کا مقابلہ اس سال ستمبر میں روس میں ہو گا جس میں دنیا بھر سے حسینائیں شرکت کریں گی،وہ اس سے قبل مس پلانیٹ، مس عرب پیس، مس مڈل ایسٹ اور دیگر مقابلوں میں شامل ہو چکی ہیں۔

Leave a reply