سعودی عرب اور اسرائیل کے بڑھتے ہوئے تعلقات میں مزید پیشرفت

0
112

لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) اسرائیل کے وزیر سیاحت ہیم کاٹز اپنے پہلے اعلی سطحی سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

سعودی عرب میں سرکاری وفد کی سربراہی کرنے والےاسرائیلی وزیر سیاحت پہلے اسرائیلی وزیر ہیں۔

اسرائیلی وزیر سیاحت ریاض میں منعقدہ اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

ہیم کاٹز اپنے 2 روزہ دورے کے دوران اپنے ہم منصبوں کے ساتھ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

Leave a reply