سعودی شہزادےنےسب کےدل جیت لیے

0
79

ریاض : (ہاٹ لائن نیوز ) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بغیر کسی سیکیورٹی پروٹوکول کے دارالحکومت ریاض کی سڑکوں کا دورہ کیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سعودی ولی عہد بغیر کسی حفاظتی اقدامات اور پروٹوکول کے گاڑی چلانے میں مصروف ہیں۔

https://x.com/LovinSaudi_En/status/1708898370578743386?s=20

دوسری جانب سعودی عرب کے پہاڑی علاقے میں لگژری پہاڑی سیاحت کا نیا چہرہ متعارف کرانے کے لیے سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے ایک نئے منصوبے کا آغاز کیا ہے۔

Leave a reply