سعودی شاہی خاندان غم میں ڈوب گیا

0
121

ریاض: ( ہاٹ لائن نیوز) ایوان شاہی سعودی عرب کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہزادہ خالد بن محمد بن عبداللہ آل عبدالرحمن آل سعود وفات پا چکے ہیں۔

سعودی سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادے کی نماز جنازہ 17 ستمبر بروز اتوار نماز عصر کے بعد امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد ریاض میں ادا کی جائے گی۔

دنیا بھر سے سعودی شاہی خاندان کو اس غم کے موقع پر تعزیتی پیغامات موصول ہورہے ہیں ۔

Leave a reply