سرخ سیارے پر انسانی زندگی کے آثار مل گئے
واشنگٹن: ( ہاٹ لائن نیوز) ناسا نے پہلی بار رووَر کی مدد سے مریخ پر اتنی مقدار میں آکسیجن پیدا کرلی ہے کہ 1خلاباز 3 گھنٹے تک مریخ پر زندہ رہ سکتا ہے۔
رووَر نے فروری 2021 میں مریخ پر لینڈنگ کی تھی، عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق روور نے اپنی مشین میں نصب آکسیجن پیدا کرنے والی ڈیوائس MOXIE سے 2 برس کے دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ کو تبدیل کرکے آکسیجن پیدا کر لی ہے ۔
ناسا کا کہنا ہے کہ مریخ پر پہنچنے کے بعد مائیکرو ویو سائز کے آلے نے 4.3 اونس آکسیجن پیدا کی ہے۔ یہ مقدار 1 نارمل کتے کے 10 گھنٹے سانس لینے کی مقدار برابر ہے۔ ناسا کے مطابق یہ کامیابی اس بات کی امید دلاتی ہے کہ ایک دن مریخ پر انسانی زندگی برقرار رہ سکتی ہے ۔
I see You’re in reality a excellent webmaster. The site loading pace is incredible.
It seems that you are doing any distinctive trick.
Moreover, the contents are masterpiece. you have performed a
wonderful activity in this matter! Similar here: tani sklep and also here: Dyskont online
Wow, incredible weblog layout! How long have you been running a blog for?
you make blogging look easy. The entire look of your website
is wonderful, let alone the content material!
You can see similar here sklep online