سراج الحق کا استعفیٰ مسترد

0
61

سراج الحق کا استعفیٰ مسترد

ہاٹ لائن نیوز : جماعت اسلامی کی مرکزی کونسل نے امیر سراج الحق کا استعفیٰ مسترد کر دیا۔

جماعت کے ترجمان قیصر شریف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت کی مرکزی مجلس شوریٰ نے متفقہ طور پر سراج الحق کا بطور امیر جماعت استعفیٰ مسترد کر دیا ہے۔

قیصر شریف نے کہا کہ مرکزی مجلس شوریٰ نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امیر جماعت آئین کے مطابق اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔

Leave a reply