سب سے لمبے بالوں والا مرد کون ؟

0
142

اتر پردیش: ( ہاٹ لائن نیوز) بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ایک نوجوان نے خواتین سے بھی لمبے بال رکھ کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

15 سالہ سداکدیپ سنگھ نے زندگی میں کبھی بھی بال نہیں کٹوائے ، نوجوان کے بالوں کی لمبائی 4 فٹ 9.5 انچ ہے۔

سداکدیپ سنگھ کے مطابق وہ ہفتے میں 2 مرتبہ بالوں کو دھوتا ہے ، اس نوجوان کا تعلق سکھ برادری ہے ، تاہم سداکدیپ سنگھ کے خاندان میں اتنے لمبے بال کسی کے بھی نہیں ۔

Leave a reply