
ہاٹ لائن نیوز : عام انتخابات 2024 میں آر اوز کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔
تین جنوری تک آر اوز کے فیصلے کے خلاف اپیلیں دائر ہوسکتی ہیں ۔
لاہور ہائیکورٹ میں نو اپیلیٹ ٹربیونل اپیلوں پر سماعت کرے گے، ٹربیونل دس جنوری تک اپیلوں کے فیصلے کرینگے ۔
13 جنوری کو امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کردیے جائیں گے ۔
9 ججز میں جسٹس سردار محمد ڈوگر,جسٹس رسال حسن سید لاہور اور ضلع اوکاڑہ کی تمام قومی اور صوبائی جنرل نشستوں سے متعلق اوعتراضات سنیں گے۔
جبکہ دیگر میں جسٹس فاروق حیدر,جسٹس اسجد جاوید گھرال,جسٹس راحیل کامران شیح,,جسٹس سلطان تنویر ,,جسٹس علی ضیاء باجوہ,,سمیت دیگر شامل ہیں ۔
جبکہ اج سے آر اوز کے فیصلوں کے خلاف اپیل دائر کی جائنگی ۔