سالن کے اوپر تیرتا ہوا اضافی تیل کیسے نکالا جائے؟
ہاٹ لائن نیوز : اگر آپ کو سالن کے اوپر بہت زیادہ تیل تیرتا ہوا محسوس ہو تو اس میں آئس کیوب ڈالیں اور اس کا جادو دیکھیں، تھوڑی دیر بعد سالن نیچے ہوجائے گا اور اضافی تیل اوپر تیرنے لگے گا۔ اس کو چمچ سے نکال لیں۔
یہ ٹوٹکہ سالن سے اضافی تیل نکالنے کا ایک بہت مؤثر طریقہ ہے۔