سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سازشی ٹولے کی واحد ترجیح این آر او ٹو حاصل کرنا ہے،۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
جب تبدیلئ سرکار کی امریکی سازش کے ذریعے PTI کی حکومت کوہٹایاگیا تو ہم 6% کی معاشی شرحِ نموکےحصول کےقریب تھے۔ NRO-2 کو اپنی اولین ترجیح بنانےوالے مجرموں کےاس ٹولےنےمیری ٹیم کےکئےگئے سارے عظیم کام پر پانی پھیر دیا ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور pic.twitter.com/mPERaXu8Ko
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 18, 2022
عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے میری ٹیم کے ہر کام کو ختم کردیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکی حمایت یافتہ رجیم چینج سےقبل6فیصدشرح نموکےقریب تھے لیکن سازشی ٹولے کی واحد ترجیح این آر او ٹو حاصل کرنا ہے۔
When US-backed regime change conspiracy removed PTI govt we were headed for a close to 6 percent growth rate. The cabal of crooks whose only priority is to get NRO 2 have undone all the great work done by my team. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور pic.twitter.com/mPERaXu8Ko
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 18, 2022
اس سے قبل اپنے ایک پیغام میں پی ٹی آئی چیئرمین نے کوہاٹ کی عوام کا جلسے میں شرکت کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا ہے۔
شکریہ کوہاٹ!رات بھرمیں کئےگئےانتظامات کےسرِشام آندھی کی زد میں آنےکےباوجودشہریوں خصوصاًخواتین کی بڑی تعداد میں جلسےمیں شرکت اورملحقہ رستوں پرلوگوں کےہجوم نےاس حقیقت کوتقویت دی ہےکہ ہماری قوم تبدیلئ سرکار کی🇺🇸سازش+امپورٹڈحکومت کیخلاف کھڑی ہوچکی ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور pic.twitter.com/ENlzmRFVEx
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 18, 2022