
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بیٹے کی شادی ہوگئی جسکی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔
ابتسام الحق کی شادی 23 جنوری کو ہوئی تھی جسکی تصاویر اور ویڈیوز فوٹوگرافرز نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئرکی ہیں۔
شادی کی تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کیطرف سے کافی مقبولیت مل رہی ہے۔
سوشل میڈیا ذرائع کیمطابق ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنےوالے 24 سالہ ابتسام الحق کی شادی اقرا عامر نامی لڑکی کیساتھ ہوئی ہے۔