سابق وفاقی وزیر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

0
174

ہاٹ لائن نیوز : انسداد دھشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر مقدمات کی سماعت ہوئی ۔

انسداد دھشت گردی عدالت کے جج محمد ارشد جاوید نے سماعت کی ، اسد عمر کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی ۔

اسد عمر کی حاضری معافی کی درخواست منظور کی گئی ۔

عدالت نے اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 9 جنوری تک توسیع کر دی اور اسد,عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا ۔

عدالت نے تفتیشی افسر سے آئیندہ سماعت پر رپورٹ طلب کر لی ۔

Leave a reply