سابق وزیر کے جوڈیشل ریمانڈ پر توسیع

0
154

ہاٹ لائن نیوز : انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مختلف مقدمات پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 27 جنوری تک کیلیےتوسیع کردی ۔

ڈاکٹر یاسمین راشد ،اعجاز چوہدری سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی ۔

جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد ملزم اعجاز چوہدری اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو عدالت پیش کیا گیا ۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کےجج ارشدجاوید نےکیس کی سماعت کی ۔

Leave a reply