سابق وزیر اعلی کے وارنٹ گرفتاری جاری ؟
لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو آج طلب کرلیا ہے ۔
عثمان بزدار کونیب لاہور کی جانب سے آج ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار 30 اگست کو پیش نہیں ہوتے تو انکے وارنٹ گرفتاری جاری کیئے جائیں گے۔
گزشتہ دنوں نیب نے عثمان بزدار کو مطلوبہ ریکارڈ کے ساتھ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کا سمن جاری کیا تھا۔
نیب سابق وزیر اعلی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات، غیر قانونی تقررو تبادلوں سمیت گندم کی برآمد میں بے ضابطگیوں کی چھان بین کر رہا ہے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل بھی عثمان بزدار کو متعدد بار نیب نے طلب کیا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے ۔
Wow, awesome blog format! How lengthy have you been running a blog for?
you make blogging glance easy. The total look
of your website is fantastic, let alone the content material!
You can see similar here sklep internetowy