سابق وزیر اعلی کی اہلیہ کو اجازت نہ ملی

0
104

ہاٹ لائن نیوز : ایپلٹ ٹربیونل لاہور ہائیکورٹ لاہور میں پرویز الہی کی اہلیہ قیصرہ الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی ۔

ٹربیونل نے قیصرہ الہی کی اپیل مسترد کر دی ۔عدالت نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھا۔

ریٹرننگ افسر نے دس مرلے کا پلاٹ اور فلور مل کی ملکیت شو نہ کرنے کا اعتراض عائد کیا تھا ۔

Leave a reply