ہاٹ لائن نیوز : ایپلٹ ٹربیونل لاہور ہائیکورٹ میں ٹربیونل نے مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دئیے ۔
مونس الہی نے ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی ۔
مونس الہی نے این اے 64,69 اور پی پی 32,34 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے ۔
پرویز الٰہی کی چار حلقوں سے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں خارج کر دی گئیں ۔
ریٹرننگ آفیسر نے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے
پرویز الٰہی کے این اے 64،69 اور پی پی 32,34 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے ۔