سابق وزیر اعلی پنجاب بھی لندن روانہ

0
33

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز شریف بھی لندن روانہ ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز لاہور ایئر پورٹ سے غیر ملکی پرواز کے ذریعے لندن روانہ ہو گئے ہیں ۔

سابق وزیر اعلی نجی پرواز کے ذریعےدبئی کے راستے لندن پہنچیں گے۔

سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات کریں گے ، ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورت حال، آئیندہ انتخابات اور میاں نواز شریف کی وطن واپسی سمیت دیگر مختلف ایشوز پر تبادلہ خیال کریں گے ۔

Leave a reply