ہاٹ لائن نیوز : شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل دائر کر دی گئی ۔
شہباز شریف کے خلاف اپیل شاہد نے دائر کی ہے ۔
اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ شہباز شریف سپریم کورٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ ہیں ، شہباز شریف نے اپنے ورکرز کے ذریعے حملہ کروایا ، شہباز شریف کو الیکشن میں حصہ لینے سے روکا جائے ۔
اپیل میں استدعا کی گئی ہے کہ ٹریبونل ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو کالعدم قرار دے ۔
Wow, wonderful blog format! How long have you been running a
blog for? you make blogging glance easy. The overall look of your web site is excellent, let
alone the content! You can see similar here sklep online