سابق وزیر اعظم کے خلاف کاروائی کا آغاز کب ؟
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کے خلاف کاروائی پیر سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے ۔
سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس احتساب عدالت نمبر پانچ میں جمع کرایا گیا ۔
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف ریفرنس پر دوبارہ کارروائی پیر سے شروع ہونے کا امکان ہے ۔
احتساب عدالت کے جج ساجد اعوان کا تبادلہ ہوچکا ہے ، ڈیوٹی جج نسیم ورک کے رخصت پر ہونے کے باعث دوبارہ کارروائی پیر سے شروع ہونے کا امکان ہے ۔