ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تحریک انصاف نے عمر ایوب کا سیکرٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔
عمر ایوب نے 27 جون کو سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے استعفیٰ دینےکا اعلان کیا تھا جس کے بعد انہوں نے چیئرمین سینٹرل فنانس بورڈ پی ٹی آئی کے عہدےسےبھی استعفیٰ دیدیا تھا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے نام سے لکھا گیا، ان کا استعفیٰ 22 جون 2024 کاہے۔