26

سابق وزیر اعظم قاتلانہ حملے میں ہلاک

جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے سابق جاپانی وزیراعظم کو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا مگروہ جانبر نہ ہوسکے.

مقامی میڈیا کے مطابق بتایا گیا ہے کہ شنزو ابے کو دو گولیاں لگی تھیں، انہیں دل کا دورہ بھی پڑا تھا, شنزو ابے پر حملے کے فوری بعد ایک مشکوک شخص کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں