سابق صدر کے کاغذات نامزدگی جمع

0
221

ہاٹ لائن نیوز : سابق صدر آصف علی زرداری نے عام انتخابات 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔

آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی نواب شاہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 سے جمع کرائے گئے۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی ان کی بہن ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے جمع کرائے تھے۔

Leave a reply