سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف نیب ریفرنس پر سماعت

0
115

او سی

لاہور کی احتساب عدالت نے سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان سمیت دیگر کے خلاف ریفرنس کی سماعت عدالت نے شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر دلائل طلب کرلیے

احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے ریفرنس پر سماعت کی دوران سماعت سبطین خان سمیت دیگر ملزمان نے پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی عدالت نے قرار دیا کہ سپریم کورٹ نے نیب ریفرنس سے متعلق مزید کاروائی سے روک رکھا ہے جس کے باعث ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر کاروائی نہ ہوسکی عدالت نے مزید کاروائی 20 اگست تک ملتوی کردی۔سبطین خان سمیت دیگر کے خلاف نیب لاہور نے ریفرنس دائر کررکھا ہے

Leave a reply