
لاہور احتساب عدالت،پی ٹی آئی رہنما،سابق سپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف چنیوٹ مائنز اینڈ منرلز ریفرنس کا معاملہ سبطین خان کے وکلاء کی جانب سے حاضری معافی کی درخواست دائر عدالت نے حاضری کی درخواست منظور کر لی جبکہ دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہو کر حاضری مکمل کرائی عدالت نے مزید سماعت 27جون تک ملتوی کردی
احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے دائر ریفرنس پر سماعت کی سبطین خان اور دیگر ملزمان نے عدالت میں بریت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں کرہشن نہیں کی بے گناہ ہیں بری کیا جاے سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد نیب لاہور نے ریفرنس دوبارہ دائر کیا پی ٹی آئی رہنما سبطین خان پر من پسند افراد کو ٹھیکے دینے اور اختیارات تجاوز کرنے کے الزامات ہیں