
ہاٹ لائن نیوز : انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں آج نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے پر عدالت پیش ہوئے ۔
زین قریشی اپنے وکیل بیرسٹر تیمور ملک کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے ۔
عدالت نے زین قریشی کی عبوری ضمانت پر 13 جنوری تک توسیع کر دی ۔