زہریلی گیس سے 9 بچے بے ہوش ہوگئے

0
106

ہاٹ لائن نیوز : حیدرآباد تھانہ سائیٹ ایریا کے علاقے زل پاک میں کباڑ کی دکان میں گیس لیکج سے 9 بچوں سمیت 2 افراد بے ہوش ہوگئے۔

تمام افراد کو تشویش ناک حالت میں سول اسپتال حیدرآباد منتقل کردیا گیاہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے۔ زخمی بچوں کی عمریں 4 سال سے چودہ سال کے درمیان ہیں۔

Leave a reply