ہاٹ لائن نیوز : پشاور میں فنڈز کی موجودگی کے باوجود طلباء کو زمین پر بیٹھا کر پڑھانے والے 3 سکولوں کے اساتذہ کو معطل کر دیا گیا جبکہ تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔
چھٹیاں ختم ہوتے ہی سکول کھلتے ہی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پشاور سکولوں میں طلباء کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے حوالے سے متحرک ہو گئےہیں۔
ادھر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پشاور نے طلباء کو سہولیات فراہم نہ کرنے پر 3 سکولوں کے اساتذہ کو معطل کر دیاہے۔