زمان خان نےشاداب کو پیچھےچھوڑ دیا

0
83

ہاٹ لائن نیوز : قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان کرکٹر زمان خان نے لیگ اسپنر شاداب خان کا ریکارڈ توڑ دیا۔

آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ کے 13ویں ایڈیشن میں سڈنی تھنڈر کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے ایک سیزن میں 62 وکٹیں لے کر شاداب خان کا قائم کردہ ریکارڈ توڑ دیا۔

آل راؤنڈر شاداب خان نے گزشتہ سیزن میں 61 وکٹیں لیں، اس فہرست میں سابق فاسٹ بولر اظہر محمود، وہاب ریاض ، حارث رؤف نے بالترتیب 60 ، 60 وکٹیں حاصل کیں۔

Leave a reply