زلفی بخاری کو اجازت نہ مل سکی

0
144

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں ذوالفقار عباس بخاری المعروف زلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف اپیل مستردکر دی۔

شہری تنویر احمدمے ایڈووکیٹ عمران جاویدرانجھا کے وساطت سےاپیل دائر کی ۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ زلفی بخاری این اے 50 اٹک سے امیدوار ہیں ،زلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی پر دستخط جعلی ہیں ، زلفی بخاری کے تصدیق اور تائید کنندہ کے دستخط بھی جعلی ہیں،ریٹرننگ آفیسر کےفیصلے کے مطابق زلفی بخاری زرعی اراضی انکم ٹیکس کے نادہندہ ہیں،ریٹرننگ نے ان الزامات پرکاغذات نامزدگی مستردکیے،الیکشن ایپلٹ ٹربیونل نےحقائق کے برعکس کاغذات نامزدگی منظور کیےتھے ۔

Leave a reply