زرتاج گل کی قمست کافیصلہ محفوظ

0
136

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنماء زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔
عدالت نے دلائل سننےکیبعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔

شہری کریم بخش نے ایڈووکیٹ عثمان چیمہ کےتوسط سےکاغذات نامزدگی منظور ہونیکے خلاف درخواست دائر کی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ زرتاج گل این اے 185 ڈیرہ غازی خان سے امیدوار ہیں ، زرتاج گل ٹیلی کمیونیکیشن کی نادہندہ ہیں،زرتاج گل کےذمہ ٹیلی کمیونیکیشن کے 95000 روپےواجب الادا ہیں،ریٹرننگ آفیسر نےواجبات ادا نہ کرنےپر کاغذات نامزدگی مسترد کردئیے تھے،ایپلٹ ٹربیونل نےحقائق کےبرعکس کاغذات نامزدگی منظور کیے۔

عدالت سے استدعا کی گئی کہ عدالت کاغذات نامزدگی منظورکرنیکا الیکشن ایپلٹ ٹربیونل کا فیصلہ کلعدم قرار دے۔

Leave a reply